بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || انٹرنیٹ پر پابندی شمالی افغانستان کے پانچ صوبوں، قندوز، بدخشاں، بغلان، تخار اور بلخ میں لگائی گئی ہے۔
افغانستان کی صوبائی حکومت کا کہنا ہے کہ انٹرنیٹ پر پابندی لگانے کا فیصلہ غیر اخلاقی سرگرمیوں کو روکنے کے لیے کیا گیا ہے۔
یاد رہے کہ افغانستان میں 2021ء سے طالبان حکومت کے آنے کے بعد انٹرنیٹ پر پہلی بار پابندی لگائی گئی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
110
آپ کا تبصرہ